استخارہ کرنا اسلام میں جائز ہے بجواب قادیانی اور استخارہ

ایک اعتراض بعض جاہل کرتے ہیں کہ یہ جو قادیانی / احمدی ہیں کہتے ہیں کہ استخارہ کرکے اللہ سے دریافت کرو  کہ مرزا صاحب امام مہدی اور وہی مسیح ہیں کہ نہیں جن کا حدیث میں وعدہ ہے  ، تو ان کی ایسی باتوں میں نہیں آنا یہ سب جھوٹ ہوتا ہے ۔۔

جواب میں یاد رہے کہ کیا اعتراض کرنے والوں کو خدا پر بھی یقین نہیں! یا انہیں یہ گمان ہے کہ خدا ان سے سچ بولتا ہی نہیں؟ جانتا بھی ہے کہ ایک شخص نے جھوٹا دعویٰ کردیا پھر اس کی سچائی کے بارے میں لوگوں کوخوابوں میں جھوٹ بتاتا ہے۔؟

دوسرا یہ کہ استخارہ کے ذریعہ خدا سے ہدایت مانگناکوئی خلاف شریعت کام نہیں ہے ۔ صحیح بخاری میں حضرت جابر بن عبداللہؓ سے مروی ہے کہ    رسول اللہ ﷺ ہمیں تمام معاملات میں استخارہ کی تعلیم دیتے تھے ۔  (بخاری ، کتاب الدعوات باب الدعا عندالاستخارۃ )


پس ہم اسی لئے کہتے ہیں کہ خدا سے پوچھو،کیونکہ حضور ﷺنے ہمیں یہی سکھلایا ہے۔

مصنف: Ahmadi Muslim

Just want to spread our Islam Ahmadiyya Books online for the sake of tabligh ..

“استخارہ کرنا اسلام میں جائز ہے بجواب قادیانی اور استخارہ” پر 3 تبصرے

  1. وایسے جب اسود عنسی نے دعویٰ نبوت کیا تو کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نبوت کے متعلق استخارہ کیا تھا یا صحابہ اکرام رضی اللہ عنھم کو استخارہ کرنے کا کہا تھا ؟ یا اسی طرح صحابہ اکرام نے مسلیمہ کذاب کے بارے میں استخارہ کیا تھا ؟

    پسند کریں

  2. اسود اور مسیلمہ نے دعویٰ کس بنیاد پر کیا تھا ؟ افسوس کہ اسلامی تاریخ سے محض ناواقف ہیں مجلس احرار کے تمام لوگ ، اگر ہندو کانگرس نے پابندی نہیں لگائی تو صحیح مسلم کی کتاب میں سے ابن صیاد اور حضرت محمد ﷺ کے درمیان ہوئی گفتگو پڑھ لینی چاہیے ہر احراری کو تاکہ طفلانہ سوال پوچھ کر خود کو آئندہ شرمندہ نہ کریں ۔

    پسند کریں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s