حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک الہام کا حوالہ دیا جاتا ہے اورالزام لگا دیا جاتا ہے کہ اس میں قرآن کی توہین ہے ۔۔
” اس نشان کا مدعا یہ ہے کہ قرآن شریف خدا کی کتاب اور میرے منہ کی باتیں ہیں ”
( سراج منیر ، روحانی خزائن جلد 12 ، صفحہ 78 )
( سراج منیر ، روحانی خزائن جلد 12 ، صفحہ 78 )
اس الہام کی تشریح حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود یہ بیان فرمائی کہ
’’ خدا کے منہ کی باتیں ۔ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے منہ کی باتیں۔ اس طرح کےضمائر کے اختلاف کی مثالیں قرآن شریف میں موجود ہیں۔ ‘‘
(ملفوظات جلد ۹صفحہ ۳۰۸ )
(ملفوظات جلد ۹صفحہ ۳۰۸ )