تحریک آزادی پاکستان اور مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کے لئےجماعت کی خدمات
حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی خدمات
قائد اعظم کی لندن سے واپسی کے لئے تحریک
ترجمہ:۔ امام (مسجد لندن)کی وسیع و بلیغ ترغیب نے میرے لئے کوئی راہ بچنے کےلئے نہ چھوڑی۔ ‘‘
کامن ویلتھ ریلیشنز کانفرنس میں ہندوستانی وفد کی قیادت
اس موقع پر ایک ہندو اخبار ’’پر بھات ‘‘نے لکھا کہ
’’ایک ایک ہندوستانی کو سر ظفر اللہ خان کا ممنون ہونا چاہیے کہ انہوں نے انگریزوں کے گھر جا کرحق بات کہہ دی ۔‘‘
مسلم لیگ کی پر جوش حمایت
1945ء کے اواخر میں وائسرائے ہند سر ویول نے انتخابات کروانے کا اعلان کیا ان انتخابات میں ہندو کانگرس نے مسلمان علماء کے ذریعہ پاکستان اور مسلم لیگ کے خلاف پراپیگینڈہ کا ایک جال پھیلا دیا تا مسلم لیگ ان انتخابات میں ناکام ہو اور پاکستان کا قیام عمل میں نہ آسکے ایسے وقت میں حضرت امام جماعت احمدیہ نے یہ اعلان فرمایا ’’آئندہ الیکشنوں میں ہر احمدی کو مسلم لیگ کی پالیسی کی تائید کرنی چاہیے۔ ‘‘
پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ چوہدری ظفر اللہ خان صاحب
باؤنڈری کمیشن میں جماعت احمدیہ کے عظیم سپوت حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے جو عظیم الشان خدمات سر انجام دیں ان خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے قائد اعظم نے آپ کو U.N.O.میں پاکستانی وفد کا قائد مقرر کیا اور پھر 25دسمبر 1947ء کو پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کا قلمدان آپ کے سپرد کیا ۔چنانچہ نوائے وقت لکھتا ہے :۔
(نوائے وقت 24اگست1948ء)