حضرت مسیح موعود و امام مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کے ایک خواب کا حوالہ دے کر الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے خدائی کا دعویٰ کیا تھا ، آئیے پہلے وہ حوالہ دیکھ لیتے ہیں جو دیا جاتا ہے ۔
رَاَیْتُنِیْ فِی الْمَنَامِ عَیْنَ اللّٰہِ یعنی میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں ۔
(روحانی خزائن جلد ۵- آئینہ کمالات اسلام: صفحہ 564)
( تذکرہ ، صفحہ 152)
(روحانی خزائن جلد ۵- آئینہ کمالات اسلام: صفحہ 564)
( تذکرہ ، صفحہ 152)
لیکن خواب کی تعبیر ہوتی ہے اور تعطیر الانام فی تعبیر المنام میں لکھا ہے کہ
” اگر کوئی شخص خود کو خدا بنا دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ آدمی صراط مستقیم پر چلے گا ۔”
( تعطیر الانام فی تعبیر المنام ، صفحہ 51 )