کتاب راہ ھدیٰ بجواب قادیانیوں کو دعوت اسلام

یہ کتاب راہ ھدیٰ ایک دیوبندی مولوی یوسف لدھیانوی صاحب کی کتاب ‘  قادیانیوں کو دعوت اسلام ‘ کے جواب میں لکھی گئی ہے جس میں دیوبندی امت کے یہودی نما علماء کے حضرت مسیح موعود اور امام مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام پر کئے گئے بے بنیاد الزامات کا جواب دیا گیا ہے ۔